اپنی ایڑیوں کو لیموں کی رس میں ڈبوئیں
لیموں کی اندر خصوصیت ہوتی ہے جو پھٹی، خشک اور مردہ جلد کے لئے بہت مفید ہوتی ہے
لمن کا رس نکال کر تھوڑا سا نیم گرم پانی میں ملا لیں
اپنی ایڑیاں بھگو دیں
کچھ دیر کے بعد دھو کر خشک کر لیں
جب تک ضرورت محسوس کریں دوہرائیں
No comments:
Post a Comment